حج کے واجب ھونے کی ایک شرط جسمانی استطاعت (توانائی ) ھے۔ یعنی حج پر جانے کی طاقت اور کسی تکلیف کے بغیر اپنے اعمال کو انجام دینے کی صلاحیت، اگر آپ کے شوھر کیلئے اس طرح حج کرنا تکلیف ده اور ایسی مشقت کا باعث ھے جس کو وه ...
اسلامی روایات میں امام زماںہ (عج( کی بعض پیغمبروں کے ساتھ مادی اور معنوی شباھتیں موجود ہیں۔ ان روایات کی کتاب "مکیال المکارم" میں جمع آوری کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض روایتیں جو کتاب مکیال المکارم اور دیگر کتب میں درج ہیں ...
لوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ"رزق" کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں، روایتوں میں لفظ "رزق" وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہو یا معنوی۔ اس کے باوجود ...
اگر چہ عبادتیں تعبدی امور میں سے ہیں اور اسی طرح ان کے بعض اجزاء و شرائط بھی تعبدی ہیں، لیکن اس کے باوجود ائمہ اطہار(ع) سے نقل کی گئی بعض روایتوں میں تعبدی امور میں سے بعض، من جملہ سوال میں بیان کئے گئے مطلب کے بارے ...
غیر مسلم عورت سے بدن چھپانے کاواجب نه هونا اور اس کے ساتھـ جماع کرنا، دو الگ موضوع هیں که ان میں سے ایک کا اثبات دوسرے کے نفی اور ایک کی نفی دوسرے کے اثبات کا سبب نهیں بن سکتا هے ـ اگر غیر مسلم ...
۱، ۲۔ پھلی اور دوسری صورت میں جائز نھیں ھے اور اس میں زینت کے وسائل میں فرق نھیں ھے۔۳۔ تیسری صورت مین اگر عام طور پر اسے زینت کھیں، تو جائز نھیں ھے۔ [1]
گناہ اور معصیت، انسان کی نابودی کا سبب ہے اور توبہ اور گناہ کو ترک کرنے کا اٹل فیصلہ، نجات کی طرف حرکت ہے۔ شیطان انسان کا دشمن ہے اور اس کی تمام کوشش یہ ہوتی ہے تاکہ اس قسم کے وسواس پیدا کرکے انسان کو مایوس کرے، ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...