جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:قیامت)
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10031 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس