نھیں ، بلکھ اسکی نمازیں باطل ھیں، اور اس پر واجب ھے کھ جن نمازوں کو جنابت کی حالت میں پڑھا ھے قضا کرے کیوں کھ "حدث "[1] سے پاک ھونا نماز کی صحت کی شرط ھے اور اگر کوئی اس شرط کو ترک کرے، تو اس کی ...
اسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تحکیم کے بارے میں کافی تاکید کرتا ...
اسلامی نقطھ نظر سے سب فرزندوں کا نفقھ ( مالی اخراجات ) باپ کے کندھوں پر ھیں۔ لیکن ان کی حضانت ( سرپرستی ) اور تربیت کا حق ان کی عمر اور لڑکے یا لڑکی ھونے کے عنوان سے مختلف ھے۔حضرت امام خمینی (رح): اس سلسلے میں ایک سوال ...
معصومین {ع} کی دعائیں اور طلب مغفرت، گناھوں کی وجہ سے نہیں ھوتی ہیں، کیونکہ شیعوں کے اعتقاد کے مطابق وہ گناھوں سے پاک و معصوم ہیں- یہ دعائیں بہت سے مواقع پر صرف تربیتی اور دکھاوے کا پہلو نہیں رکھتی ہیں، بلکہ ان کا حقیقی ...
" دین" کا لفظ آسمانی اور غیر آسمانی ادیان کو شامل ھوتا ھے چاھے وه تحریف شده ھوں یا غیر تحریف شده۔ھمارے نظریھ کے مطابق صرف دین اسلام ھی سب زمانوں اور اوقات میں مثبت کردار ادا کرسکتا ھے کیوں کھ یھ دین خاتم اور سب سے کامل الھی ...
سجدہ، زمین اور ان چیزوں پر کرنا چاہئے جو زمین سے اگتی ہیں اور وہ کھانے کی نہ ھوں، جیسے لکڑی اور درخت کے پتے وغیرہ .کھانے پینے اور لباس میں استعمال ھونے والی چیزوں پر سجدہ صحیح نہیں ہے اور اسی طرح سونا، چاندی، عقیق اور ...
ملائکه اور فرشتے انتهائی شریف اور لطیف مخلوق هیں اور ان میں بهت سے نیک خصوصیات پائی جاتی هیں ــــ جن کے بارے میں قرآن مجید کی آیات میں ذکر کیا گیا هے ــــ من جمله اس کے که ان میں خاکی اور حیوانی خصوصیات کا ...
امام حسین علیه السلام کی تحریک اور قیام کی بنیادی علت، دین اور بالمعروف و نهی عن المنکر کو احیاء کرنا اور ظالم حاکم سے مقابله کرنا تھا تا که مسلمانوں میں رائج اس طرز تفکر کو ختم کیا جائے، جس کے مطابق وه عقیده رکھتے ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...