آیات وروایات کے استناد کے مطابق ، دعا ، عبادات میں شمار هو تی هے اور اس کے خاص احکام ، شرائط اور آداب هیں – دعا کے احکام میں یه بھی هے انسان خدا وند متعال سے ایک ایسی چیز کی درخواست کرے جو حرام ...
قرآن مجید سیرت، تاریخ یا معجم کی کتاب نهیں هے که اس مین انبیاء کی سوانح حیات اور ان کے ناموں کی فهرست درج کی جائے- بلکه یه هدایت، تعلیم وتر بیت، تزکیه اور تذکر کی کتاب هے – یه مقصد، انبیائے گزشته اور کامل انسانوں ...
نهیں - جوروایتیں خاص ایام ومهینوں میں نماز وروزوں کی مقدار اور ثواب کی کیفیت، یانماز وروزه کی خاص جگهوں پر ،مثل مکه ومدینه میں بجا لانا وارد هوئی هیں ، در حقیقت ایسے زمان ومکان میں عبادت کی بلند قدر ومنزلت کی دلیل هے - ...
"پرامن مذهبى بقائے باهمى" اسلام کا ایک بنیادى نظریه هے اور قرآان مجید کى متعدد آیات نے اس نظریه کى گوناگون صورتوں میں اور صراحت کے ساتھـ تاکید کى هےـ قرآن مجید کے مطابق، مذهبى جنگ اور عقائد میں اختلافات کى وجه سے لڑنے کا کوئى ...
مکہ کی واضح نشانیوں میں سے ایک مقام ابراھیم ہے، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر حضرت ابراھیم{ع} کھڑے رہے ہیں۔ مقام ابراھیم کے معنی اور اس کی تفسیر کے بارے میں بعض کا یہ اعتقاد ہے کہ پورا "حج" مقام ابراھیم ہے۔ بعض ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...