الھی قوانین میں مختلف فلسفے اور حکمتیں موجود ھیں۔ وه کبھی بھی بے بنیاد اور بغیر حکمت کے نھیں بنائی گئ ھیں۔ اگر چھ ھم ان سب حکمتوں کا انکشاف نھیں کرسکتے۔ کیونکھ ھمیں اس بات کا علم ھے کھ خداوندِ عادل و حکیم نے انسان کے لئے کسی قانون ...
١. "وحدت وجود"عرفان میں انتھائی بنیادی مفهوم هےاورعرفا کےمکتب،جیسے ابن عربی کے مطابق اسے"اصل الاصول"شمار کیا جاتا هے.اس کے مَبنا کے مطابق"وجود"ایک واحد وازلی حقیقت هے،اور وه خدا کے علاوه کچھـ نهیں هےاور اس کے علاوه وجود کی کویی حقیقت نهیں ...
هم زندگی میں بارها اپنے آپ کو ایک راه پر تنها اور اجنبی پاتے هیں- یه وه راه هے جس پر چلنے کے سوا همارے لئے کوئی چاره نهیں هے- هماری زندگی کی پائدار اور پهلے سے معین شده امور کی راه، یعنی نسل، قومیت، خاندان اور قدوقامت وغیره ...
معاد، جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی، جو کچھ انسان کے جسمانی معاد کے بارے میںکہا جاتا ہے، وہ انسان کے بدن کے اصلی اجزاء کا دوبارہ پلٹنا ہے۔ اصلی اجزاء ، وہ اجزاء ہیں، جن کے بارے میں بعض احادیث کی کتابوں میں طینت سے تعبیر ...
یھ مسئلھ ایک فقھی مسئلھ ھونے کے ساتھه ساتھه کلامی مباحث میں بھی زیر بحث آتا ھے اور اس سلسلے میں بعض روایات بھی موجود ھیں لیکن فقھاء کا اس پر اتفاق نظر نھیں، بعض فقھاء اس طرح کی روایات کو دوسری دلیلوں کے ساتھه متعارض اور حضرت رسول اکرم ...
شیعوں کے اعتقاد کے مطابق قرآن مجید کے علاوه کسى کتاب پر سو فیصدى اعتماد نهیں کیا جاسکتا هے ـ اس لحاظ سے کتابوں میں، خاص کر حدیث کى کتابوں میں درج مطالب کى سند اور دلالت کے زاوئے سے تحقیق اور جانچ پڑتال کى جانى ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...