هدایت کی چند قسمیں هیں :1- عام تکوینی هدایت جو وهی توحید کی فطرت هے ، یعنی ابتدائی هدایت که اس سے هر انسان شرفیاب هے ۔ قرآنی تعلیمات کے مطابق خداوند عالم نے ابتدائی مرحله میں هی اپنی هدایت کے ...
اسلام میں طلاق کا اختیار مرد( شوھر) کو حاصل ھے۔ [1] پس عورت اپنے آپ کو خود ھی طلاق نھیں دے سکتی ھے۔ مرد کی طرف سے نفقھ نھ دینا ، عورت کو یھ اختیار نھیں دیتا کھ وه اپنے آپ کو طلاق دے، نتیجھ ...
بعض بڑے شیعہ فقہا کے مطابق، ولایت فقیہ کی اصل پر اتفاق نظر یا کم از کم قریب بہ اتفاق فقہا کی طرف سے ولایت فقیہ قابل قبول ہے[i]۔ اس سلسلہ میں بنیادی اختلاف، وہ بھی خاص کر حالیہ صدیوں کے دوران، ولی ...
اصلی عملی اصل عملی اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی وہ قاعدے ہیں جو شک کے موارد میں شرعی حکم معین کرنے اور دلیل با امارہ نہ ہونے کی صورت میں مکلف کا عملی فریضہ کیا ہے ، بیان کرتے ہیں ۔ ...
ائمه اطهار علیهم السلام کی پاک قبروں کی زیارت کے لئے عتبات عالیات کا سفر کرنا ایک بهت هی پسندیده اور ائمه طاهرین علیهم السلام کی طرف سے تاکید اور سفارش کیاگیا کام هے – کیو نکه یه کام ائمه اطهار علیهم السلام کے نام مبارک ...
بھشت میں داخل ھونے کا معیار "ایمان" اور " عمل صالح"[i] پر استوار ھے ، ایک شیعھ بھی اسی صورت میں بھشت میں داخل ھوگا کھ صرف شیعھ ھونے کا دعویٰ نھ کرتا ھو، بلکھ شیعھ ھونے کی ضروریات اور لوازم پر عمل کرچکا ھو، یا ایک ایسا ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...