Please Wait
کا
5944
5944
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/09/22
سوال کا خلاصہ
کیا یه صحیح هے که حضرت زهرا (س) کا ایک نواسه (محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان) بنی امیه سے منسوب هونے کی وجه سے ملعون تھا؟
سوال
محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان (رض) کی والده فاطمه بنت حسین بن علی بن ابیطالب (رض) هے، پس محمد کی نانی فاطمه(س) اور اس کا دادا عثمان (رض) هے! میں شیعوں سے یه پوچھنا چاهتا هوں که کیا آپ کے اعتقاد کے مطابق صحیح هے که حضرت فاطمه (س) کا نواسه ملعون هو؟! چونکه بنی امیه، جن سے محمد منسوب هے، شیعوں کے اعتقاد کے مطابق ملعون هیں، اور قرآن مجید میں شجره ملعونه سے مراد بنی امیه هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے