اعلی درجے کی تلاش
کا
9052
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/08
 
سائٹ کے کوڈ fa3497 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12322
سوال کا خلاصہ
کیا غسل جنابت انجام دینا سخت اور مشکل ھونے کی صورت میں تیمم کیا جاسکتا ھے ؟
سوال
اگر میرا شوھر جماع کرنے کے وقت کنڈوم استعمال کرتا ھو اور اس کی منی کنڈوم سے باھر نھیں نکلتی ھے ، اس کے بعد ھم فوراً دھولیں ، تو کیا ھر بار نزدیکی کرنے کے نتیجه میں ھم پر غسل واجب ھوتا ھے ؟ اور اگر میرے لئے غسل کرنا ناک سے پانی بھنے یا چھینک بڑنے جیسی حساسیت اور الرجی کا سبب بنے ، تو کیا میں تیمم کرسکتی ھوں ؟ میرا شوھر مکرر ھم بستری کا تما ئل رکھتا ھے ، اس کے لئے باربار غسل کرنا سخت ھے اس لئے وه غسل نھیں کرتا ھے ، بلکه تیمم کرتا ھے ۔ مھربانی کرکے ھماری راھنمائی کیجئے که کیا ھم ان حالات میں تیمم کرسکتے ھیں ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا