اعلی درجے کی تلاش
کا
5860
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/04/11
 
سائٹ کے کوڈ fa4165 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13161
سوال کا خلاصہ
کیا پیغمبر{ص} یا امام {ع} کا سایه تھا؟ اس سلسله میں نقل کی گئی روایتوں کا اعتبار کس حد تک ھے؟
سوال
پیغمبر اکرم{ص} کا سایه نه ھونے کے سلسله میں کھا جاتا ھے که یه آنحضرت {ص} کے معجزات میں سے ایک معجزه تھا، کیا یه صحیح ھے؟ اور کیا اس سلسله میں کوئی معتبر اور متواتر روایت موجود ھے؟ اگر ایسی کوئی روایت ھے، تو کیا آنحضرت {ص} کا سایه نه ھونا رسالت سے پھلے بھی تھا؟ اور کیا یه آنحضرت {ص} کے دوسرے لوگوں کے ساتھ ذاتی فرق کی وجه سے تھا یا صرف ایک الھی معجزه تھا؟ اور کیا اس سایه کا نه ھونا اماموں میں بھی تھا؟ اگر آنحضرت {ص} عام لوگوں کے ساتھ ذاتی طور پر فرق رکھتے تھے تو، کیوں قرآن مجید میں اس بات کی صراحت کی گئی ھے که ھم نے آپ کے لئے آپ ھی کی جنس سے ایک پیغمبر کو بھیجا ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا