اعلی درجے کی تلاش
کا
5860
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/15
 
سائٹ کے کوڈ fa4470 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12485
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
شیاطین کو سنگسار کرنے سے مراد (جوقرآن مجید میں آیا ھے) کیا ھے؟
سوال
قرآن مجید، ستاروں کی خلقت کی علت بیان کرتے ھوئے ھمارے علم میں اضافه کرتا ھے اور ارشاد فرماتا ھے:
” ھم نے آسمانوں کو چراغوں سے معین کیا ھے اور انھیں شیطان کو سنگسار کرنے کا ذریعه بنا دیا ھے اور ان کے لئے جھنم کا عذاب الگ مھیا کر رکھا ھے ۔“ سوره ملک آیت ۵
سوره صفات، آیت ۶۔۔۔ ۸: ” بیشک ھم نے آسمان دنیا کو ستاروں سے مزیٌن بنادیا ھے ۔ اور انھیں ھر سرکش شیطان سے حفاظت کا ذریعه بنادیا ھے ۔ که اب شیاطین عالم بالا کی باتیں سننے کی کوشش نھیں کرسکتے اور وه ھر طرف سے مارے جائیں گے ۔” سوره صفات، آیت ۶۔۔۔ ۸
خداوند متعال نے شھاب کو پیدا کیا ھے تاکه انھیں میزائیلوں کے مانند شیاطین کے خلاف استعمال کیا جائے ۔ شیاطین کو سنگسار کرنے سے مراد کیا ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا