Please Wait
کا
6148
6148
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/17
سوال کا خلاصہ
اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟
سوال
کتاب "حلیة المتقین" میں امام صادق(ع) سے ایک روایت نقل کی گئی هے که امام(ع) نے فرمایا هے: " اگر عید قربان کی شب کو نطفه، جنین منعقد هوجائے تو اس بچه کی چھ یا چار انگلیاں هوں گی-" یه حدیث کس حد تک معتبر هے؟ اگر اس حدیث کے بارے میں مزید معلومات هیں تو٬ مهربانی کرکے مجهے بتایئے٬ شکریه
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے