اس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :۱۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے، جھاں سب کمالات اسے عطا ھوں اور وه ...
اگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی صورت میں ،کیا یہ ...
حدیثوں کی قابل اعتبار کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے، حتی کہ ہم نے اس کے مشابہ کوئی روایت کتب روایی میں نہیں پائی۔ اس کے علاوہ اس روایت نما مطلب کا مضمون بھی کئی جہات سے قابل تنقید ہے: ۱۔ جرم ...
اسلام میں امامت کی بحث خاص اھمیت رکھتی ھے اور یھ بحث انسانی کمال کی آخری سیڑھی ھے یھ مقام کبھی نبوت اور رسالت کے ساتھه جمع ھوا ھے ۔ جیسے حضرت ابراھیم علیھ السلام کی امامت اور حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی رسالت اور امامت ...
اگر آپ اپنی شریک حیات کے انتخاب کے سلسلہ میں ابتدائی منزل پر ہوتے تو ہم آپ کو ضرور مشترک زندگی کو جاری رکھنے کی نصیحت کرتے۔ لیکن جب آپ تین سال سے اس عورت کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں اور اسے بخوبی پہچانتے ہیں اور آپ ...
اس سوال کا جواب، اراده کى تعریف اور اس کى تکوینى و تشریعى اراده کى تقسیم کے پیش نظر واضح هوتاهے- اراده دوقسم کاهوتاهے،ایک تکوینی اور دوسرا تشریعى -تکوینى اراده عبارت ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...