Please Wait
کا
5606
5606
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/15
سوال کا خلاصہ
بعض عرفا نے کیوں اپنے عرفانى مقامات کو بیان کیا هے اور بعض دوسروں نے اس کى ممانعت کى هے؟
سوال
بعض اوقات هم عرفا کے درمیان دو قسم کی روشوں کا مشاهده کرتےهیں، مثال کے طور پر بعض عرفا اپنے عرفانى مقامات کو بیان کرتے هیں اور اس مسئله کے بارے میں پروا نهیں کرتےهیں، جیسے محى الدین ابن عربى، اور بعض عرفا اپنے مقامات اور حالات کو پوشیده رکھتے هیں اور حتى که دوسروں کے ذریعه ان کى تشهیر سے بھى ممانعت کرتے هیں، آخر کار ان میں سے کونسى روش اور طریقه کار پسندیده اور صحیح اور معصومین (ع) کى سیرت کےمطابق اور قابل قبول هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے