اعلی درجے کی تلاش
کا
4592
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2007/11/03
سوال کا خلاصہ
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
سوال
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟ اس کے ہیش نظر کہ اخراجات مشخص ہوں لیکن گزشتہ برسوں کے اخراجات سے بچی مقدار اختیار میں نہیں ہے؟
ایک مختصر
کلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے، تو اسے حاکم شرع( مجتہد جامع الشرائط) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے اور حاکم شرع اس کے قرض (خمس) کا تخمینہ لگاتا ہے اور اس کو ادا کرنے کے بعد اس کا تمام مال پاک ہوتا ہے۔[1]
 

[1]۔ توضیح المسائل مراجع ج 2، ص 32، م 1792
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا