جوابات کا خزانہ
-
حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟
14194 2008/10/29 کلام قدیم« ظهور » کے بارے میں سوال کرنا بهت نیک اور اچھی بات هے ، لیکن اس کے پیچ و خم میں یوں گرفتار نهیں هو جانا چاهئے که اپنے اصلی مقصد ( یعنی ظهور کے لئے زمینه سازی کرنے ) سے غافل هو جائیں.ظهور کی نشانیوں ک
-
علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
7155 2008/10/29 کلام قدیمالله تعالی کی طرف سے لطف اور الله کے خلیفه اور اس کی حجت کا زمین پر موجود رهنا اور اس حجت کا حوادث زمانه سے محفوظ رهنے کو مهدویت کے لئے کلامی مبنا تلقی کیا جا سکتا هے.
-
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
19098 2008/10/28 کلام قدیم« ولایت » کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے انا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے گی.لهذا لفظ ولایت حب اور دوستی ، نص
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18108 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8055 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د
-
شفاعت کی وضاحت کیجئے؟
9472 2008/10/23 کلام قدیملغت میں شفاعت دو چیزوں کا اپس میں منسلک ھونے کو کھتے ھیں۔۔ عام اصطلاح میں شفاعت کا مطلب یھ ھے کھ ایک باعزت ادمی ایک بزرگ سے یھ چاھے کھ کسی جرم کے سزا سے در گزر کرے یا کسی خدمتگار کے اجر کو زیاده کرے ۔
-
کیا انسان خلیفۃ اللھ ھے یا خلیفه رب۔
8600 2008/10/23 Exegesisسوره بقره کی ایت نمبر30 میں انسان کو خلیفھ کے طور پر منتخب کرنے کا راز اسما الھی کی تعلیم بیان کی گئی ھے۔ اور ارشاد ھے علم ادم الاسما کلھا جو اسم سب اسما پر مشتمل ھے اور سب اسما اسی علم کا جلوه ھیں وه
-
صبح ( فجر) صادق اور کاذب سے کیا مراد ھے؟
18454 2008/10/23 حقوق و احکامصبح ( فجر ) صادق اور صبح کاذب ، دو فقھی اورنجومی اصطلاحات ھیں ، جس سے مراد دن اور رات کے مخصوص اوقات ھیں۔ صبح کاذب ، مشرق سے نمودار ھونے والی سفیدی کے ساتھه شروع ھوتی ھے ، اور اس وقت کے دوران نماز صبح
-
قرآن کریم میں "آیات سخره" کونسی ھیں۔
10222 2008/10/23 Exegesisسوره اعراف کی ایات نمبر 54 سے 56 تک کو ایات تسخیر کھتے ھیں۔ روایات میں ان ایات کی قرائت کے اثرات بیان ھوئے ھیں۔
-
کریڈٹ کارڈوں کے ذریعے اجناس کے خریدنے کا کیا حکم ھے۔
5440 2008/10/23 حقوق و احکاماپکا سوال حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کو ارسال کیا گیا ھے اور اس کے جواب کا متن اپ کی خدمت میں ارسال کیا جائے گا۔رقم کی وه مقدار جو اکونٹ میں موجود ھے اور استعمال کرنے کی صورت مین ا
-
عریان فلموں کے دیکھنے سے کس طرح توبھ کرسکتا ھوں؟
12231 2008/10/23 عملی اخلاقگناه اور معصیت ایک نجس اور بدبودار دلدل کی طرح ھے کھ انسان جتنا بھی اس میں پھنس جاتا ھے ، اتنا ھی بد بو کم محسوس کرتا ھے کیونکھ اس کی قوت شامه کام نھیں کرتی اور وه اس دلدل میں پھنسنے کو نھیں سمجھتا۔د
-
خود سازی اور نفس کے تزکیھ کو کھاں سے شروع کیا جائے؟
11311 2008/10/23 عملی اخلاقتزکیھ یعنی نفس کو الودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کرنا۔ قران مجید میں تزکیھ نفس ( تصفیھ نفس ) کی اھمیت کے بارے میں بھت سی ایات بیان ھوئی ھیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا چاھئے کھ خود سازی اور تزکیھ کا نقط
-
انسان اپنی زندگی کی نعمتھ کا خاتمه کیوں نھیں کر سکتا ھے؟
6840 2008/10/23 عملی اخلاقاگر اپ کی مراد یھ ھے کھ انسان کو اپنی زندگی کی نعمت ختم کرنے کی اجازت کیوں نھیں دی گئی ھے تو اسکے جواب میں یوں کھیں گے:۔1۔ ھر انسان کی عقل و فطرت یھ سمجھتی ھے ، کھ دنیا کی نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت ک
-
ابھی تک حضرت زھرا علیھا السلام کی قبر پوشیده کیوں ھے؟ لیکن امام علی علیھ السلام کا مرقد پھچان لیا گیا ھے۔
9182 2008/10/23 کلام قدیماس بات کی طرف توجھ کرنی چاھئے کھ حضرت علی علیھ السلام اور حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی قبروں کے پوشیده ھونے کا راز یکسان نھیں ھے۔ حضرت علی کی قبر کے پوشیده ھونے کا سبب یھ تھا کھ وه جاھل اور بے شعور لو
-
ھم نماز کو عربی زبان میں کیوں پڑھتے ھیں?
8888 2008/10/23 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے ، پهلے خود سوال واضح ھونا چاھئے ۔اگر اپ کی مراد یھ ھے۔ کھ عربی کے بدلے کوئی اور زباں ھونی چاھئے۔ تو اسی طرح کا سوال اس زبان کے نھ جاننے والوں کیلئے اٹھے گا۔ اگر اپ کی
-
مفسرین کرام نے کلمھ"واضربوھن"(عورتوں کو مارو)کو آیھ نشوز میں کس طرح تفسیر کرتے ھیں اور اسکی کیا وجھ بتاتے ھیں؟
12801 2008/10/23 Exegesisاسلامی تعلیمات کے مطابق ، عورتیں ایک اھم مقام کی حامل ھیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ اطھار علیھم السلام کی روایات میں ان کی تعریف اور تمجید کی گئی ھے ، ھماری روایات میں صالح عورتی
-
کیا شادی کے بارے میں استخاره کیا جا سکتا ھے۔
17702 2008/10/23 عملی اخلاقشادی کا مسئلھ اور گھر بار سنبھالنا ، انسانی تاریخ کی ابتدا سے ھی ایک اھم مسئلھ رھا ھے۔ یھ انسانی سماج کی اھم بنیاد رھی ھے۔ واضح ھے کھ اس اھم موضوع کو عقلمندی اور غور و فکر کے ساتھه انجام دینا چاھئے۔ ک
-
کیا عورتوں کو محدود کرنا ، صحیح کام ھے۔
7017 2008/10/23 عملی اخلاقایک معاشرے کی پاکیزگی اس کے افراد کی پاکیزگی کے ساتھه متعلق ھے۔ چاھے وه کسی بھی جنس سے ھوں ، مرد ھوں یا عورتیں ، اور ایک سماج میں افراد کا پاکیزه رھنا ، ان کےصحیح طریقے سے تربیت کےذریعے ھی ممکن ھے ھ
-
رقص حرام ھونے کے بارے میں احادیث کا سند کے ساتھه ذکر کریں۔
9975 2008/10/23 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ایک مقدمھ کی طرف توجھ کرنا ضروری ھے۔ اور وه یھ کھ صرف کسی روایت کا روایاتی کتب میں ھونا ، دلیل کے طور پر پیش نھیں کیا جاسکتا ھے۔ روایت کو دلیل بنانا صرف فقھا کے اختیار اور ان
-
قرآن عربی زبان میں کیوں نازل ھواھے۔
16185 2008/10/23 قرآنی علومانسان کے درمیان رابطھ برقرار رکھنے کیلئے زبان سب سے اھم وسیلھ ھے خداوند متعال گفتگو اور کلام کی طاقت کو انسان کی سب سے بڑی نعمتوں میں شمار کرتا ھے.جس کی طرف سوره رحمن میں اشاره ھوا ھے۔ جن پیغمبروں کو
-
پیغمبر کے زمانے میں عورتوں کا حجاب اور اس زمانے سے پھلے کس طرح تھا؟
13724 2008/10/23 حقوق و احکاملغت میں حجاب کے معنی پردے کے ھیں۔ اور اس چیز کو کھتے ھیں جو دو چیزوں کے درمیان حائل ھوجائے۔ البتھ جس طرح مفسریں اور محققین نے بیان کیاھے ، حجاب کا لفظ عورتوں کو ڈھانپنے کے معنی میں ھے۔ یھ ایک ایسی اصط
-
ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی۔
9694 2008/10/22 Exegesisام المؤمنین پھلی مرتبھ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے زمانے میں سوره احزاب کی ایت نمبر 6 کے نازل ھونے کے بعد ، رسول اکرم کی ازواج مطھرات کے بارے میں مؤمنوں کے درمیان اصطلاح بنی۔ رسول اکرم صل
-
تزکیه اور خودسازی کے سلسله میں کس حد تک استاد کی ضرورت هوتی هے؟
6477 2008/10/22 عملی اخلاقاس اهم اور مشکل راسته پر گامزن هونے کے لئےیقینا استاداور راهنما کی ضرورت هے-انسان کا ابتدائی استاد خداوند متعال هے ، کیونکه خداوند متعال نے انسان کی فطر ی طورپر راھنمائی کرنے کے علاوه اس کی هدایت کے
-
کیا ایک مسلمان عورت کے ایک غیر اخلاقی شخص سے شادی کے سلسله میں ایک آگاه شخص اس عورت کو ان مسائل سے آگاه کر سکتا هے؟
6479 2008/10/22 حقوق و احکاممذکوره سوال کے سلسله میں مراجع تقلید کا جواب بیان کر نے سے پهلے قابل ذکر بات هے که: هر مسلمان عورت کا فریضه هے که جب کوئی شخص اس کی خواستگاری کے لئے اجائے ، تو وه اس شخذص کے بارے میں تحقیق کرے تاکه هر
-
امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟
12346 2008/10/22 تاريخ بزرگانهر تاریخی واقعه کو اس زمانه کے سیاسی حالات کے پیش نظر جانچنا چاهئے- امام حسن علیه السلام نے حکو مت کو هاتھ ـ میں لینے کے بعد جو سب سے پهلا کام انجام دیا ، وه معاویه کی لشکر کشی اور خطره کا مقا بله کر
-
جب امام علی علیه السلام کے گھر پر حمله کیا گیا تو آپ(ع)نے اپنے اهل بیت کےدفاع میں کیوں کسی رد عمل کا مظاهره نهیں کیا؟
7387 2008/10/22 معصومین کی سیرتاس کے پیش نظر که ائمه اطهار علیهم السلام هر قسم کے گناه ، خطا اور بھول چوک سے پاک و منزه هیں ، ائمه اطهار علیهم السلام کے صحیح کردار اور سیرت کے بارے میں اعتقاد رکھنا چاهئے اور همیں اپنی طاقت کے مطابق
-
ائمه اطهارعلیهم السلام اپنی شهادت کے وقت کے بارے میں علم غیب رکھنے کے باوجود اس سے بچنے کے لئے کیوں اقدام نهیں کرتے تھے؟
8655 2008/10/22 کلام قدیماس سوال کا جواب حاصل کر نے کے لئے ، درج ذیل چند مطالب بیان کا کر نا ضروری هے:1- کیا ائمه اطهار علیهم السلام مکمل اور مطلق طور پر مستقبل کےتمام حوادث اور واقعات کے بارے میں ، من جمله اپنی شهادت کے زما
-
دین اسلام کی خاتمیت کی حقیقت کیا ھے۔ اور جناب سروش کے نظریھ پر کونسا اشکال لازم آتا ھے؟
11576 2008/10/21 کلام جدیدمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ کرنا مناسب ھوگا:1۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ کا خاتم نبی ھونا اور اس پیروی میں دین اسلام کا خاتم دین ھونا ، قران مجید کے مبارک سوره احزاب کی ایت نمبر 40 میں ذکر ھوا ھ
-
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
16470 2008/10/19 قرآنی علوماگرچھ لفظ پل صراط قران مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی ایت نمبر 14 میں موجود کلمھ مرصاد کی تفسیر میں اسے ایک پل جانت
-
کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟
9543 2008/10/19 درایت حدیثاس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :1۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے ، جھاں سب کمالات اسے
-
متعھ کو سماج میں رائج کرنے کے سلسلے میں آپ کی تجاویز کیا ھیں؟
8190 2008/10/19 عملی اخلاقجوانوں کیلئے ذھنی سکون اور ارام صرف دائمی نکاح یعنی شادی کے ذریعے ھی ممکن ھو تا ھے ۔ لیکن اس میں کوئی شک نھیں کھ ایک جوان طالب علم جس کے لئے ابھی شادی کرنا ممکن نھیں۔ شیطانی حملوں سے بچنے کا سب سے ب
-
نماز عصر اور ابتدائی وقت کب ھے؟
10848 2008/10/19 حقوق و احکامنماز عصر کا ابتدائی وقت ، وھی نماز عصر کی فضیلت کا ابتدائی وقت ھے جو نماز کے مخصوص وقت کے ختم ھونے کے بعد شروع ھوتا ھے۔
-
ھم کس طرح عدم کی طرف لوٹیں گے۔؟
7325 2008/10/18 درایت حدیثاپکی مراد عدم کی جانب لوٹنے سے کیا ھے ؟ کیا اپ کی مراد ، ولادت سے پھلے والی حالت کی طرف لوٹنا ھے ، بالکل ان لوگوں کے مانند جو کھتے ھیں اے کاش ھماری ولادت ھی نھ ھوتی ! واضح ھے کھ ماضی کی جانب لوٹنے کی
-
کیا دھمکی دینے کی غرض سے خودکشی کا اقدام قضا و قدر الھی کے مطابق ھے۔
8981 2008/10/18 کلام قدیماس موضوع کی وضاحت کیلئے ھمیں پهلے قضا ، قدر تقدیر قضای الھی کے الفاط کے معنی سمجھنا چاھئے۔ اس کے بعد قضا و قدر کے مسئلھ کا تجزیھ کرنا چاھئے۔ قدر کے معنی ناپ اور تقدیر ، ناپنے کو کھتے ھیں۔ قضا کے مع
-
اسلامی معاشرے میں ایک شھری کی اھم خصوصیت کیا ھیں؟
18848 2008/10/06 حقوق و احکاماسلام کا حیات بخش مکتب ، اخری شریعت الھی کے عنوان سےایک جامع اور مکمل دین ھے ، اس جھت سے اسلام میں ، اجتماعی قوانین و احکام ، جیسے : انفرادی احکام کا اھتمام کیا گیا ھے ۔ اسلام کی نظر میں ، ایک معاشره