8215
معیار شناسی (دین و اخلاق)
2015/04/14
اسلامی تعلیمات میں، شریک حیات کےانتخاب کے سلسلہ میں، خداوند متعال پر توکل اور شائستہ شریک حیات ملنے کے لئے دورکعت نماز اور دعا کے علاوہ ناکام ازدواج سے بچنے کے لئے، شریک حیات کو انتخاب کرنے میں دقت اور کافی توجہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے ...