6631
دانش، مقام و توانایی های معصومان
2014/03/19
بعض روایتوں میں آیا ہے کہ ہمارے ائمہ علیہم السلام نے، عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں گفتگو کی ہے اور مختلف زبانیں جانتے تھے۔ البتہ انبیاء اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی مختلف زبانوں کے بارے میں آشنائی کے لئے روایت بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے، ...