مختلف تفاسیر کے پیش نظر، مذکوره آیه شریفه کے مفهوم کے بارے میں مجموعاً پانچ قول بیان کئے گئے هیں- ان میں سے صحیح قول یه هے که اس آیت میں ایک عام، عالمی اور انسانی پیغام هے اور وه یه هے که دین ایک اعتقادی اور قلبی مسئله ...
دین اسلام کی تعلیمات میں،نماز دین کا ستون ہے اور اس کو عمدا ترک کرنا گنا ہ کبیرہ ھونے کے علاوہ، نماز کو ترک کرنے وا لا اگرچہ بظاہر مسلما ن ہے او ر اس کے بارے میں مسلمانوں کے احکام نافذ ھوتے ہیں، لیکن حقیقت میں اس ...
اس سے قبل که هم انسان کے اندر شیطان کے نفوذ کی راهوں پر بحث کریں ، صروری هے که شیطان نامی مخلوق کے بارے میں ایک اجمالی شناخت پر روشنی ڈالیں -" لفظ شیطان" کی اصل کے استنباط کے بارے میں صاحبان نظر کے در ...
اس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قرآن مجید کی بہت سی آیتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خداوند ...
اھل بیت قرآنی، حدیثی، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے، یھ اصطلاح اس معنی میں قرآن کریم کے سوره احزاب کی آیھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے سب مفسرین اوراھل سنت کے اکثر مفسرین، ...
احادیث کی کتابوں میں اس معنی کی ایک روایت هے که حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں عربوں سے مخاطب هو کر فرمایا : " آپنے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب ...
عقیده کی اصطلاح میں صاحب عصمت کو معصوم کهتے هیں ، معصوم وه هے جو خداوند عالم کے خاص لطف و کرم کے ذریعه هر طرح کے برے اور ناپسند کاموں اور گناهون کو انجام نهیں دیتا ، اور چھوٹے سے چھوٹے گناه ، اشتباه اور ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...