10288
عملی اخلاق
2008/10/23
" تزکیھ " یعنی نفس کو آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کرنا۔ قرآن مجید میں تزکیھ نفس (تصفیھ نفس) کی اھمیت کے بارے میں بھت سی آیات بیان ھوئی ھیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا چاھئے کھ خود سازی اور تزکیھ کا نقطھ آغاز مختلف افراد کیلئے مختلف ھے۔ ...