جوابات کا خزانہ(لیبل:حق کار)
-
میں ایک دوکان پر کام کرتا تھا اور مالک سے بحث ہو گئ اس نے مجھے کام سے نکال دیا اور مجھے میرا بقایا حق بھی نہیں دیا ؛ ایسی صورت میں کیا یہ جائز ہے کہ اپنی بقایا مزدوری اس کی دوکان یا اس کی مملکیت سے حاصل کر لوں ؟
4713 2012/04/19 حقوق و احکامآپ کے سوال کا مراجع کرام کے دفتروں سے جو جواب آیا ہے وہ حسب ذیل ہے: حضرت آیت۔۔۔ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی ) : طلب گار یوں پیسہ لینا اسی وقت جائز ہے جب دین دار اس سے انکار کرے یا اسے دینے م