جوابات کا خزانہ(لیبل:مغذی)
-
رمضان المبارک میں رگ {وین} میں انجکشن کرانے کا حکم کیا ہے؟
7002 2012/05/06 حقوق و احکاماس موضوع کے بارے میں مراجع تقلید کے نظریات میں فرق پایا جاتا ہے۔ اپ پہلے اپنے مرجع تقلید کو معین کیجئیے تاکہ اس کا دقیق تر جواب دیا جائے۔ بہرحال ہم چند مراجع محترم تقلید کے نظریات کو ذیل میں بیان کرتے