تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(ازدواج موقت:1910 مورد)
- اگر کُر کا پانی نجس هاتھه پر پڑے اور اس هاتھه سے رسنے والے پانی کا کیا حکم هے؟
- زمین کے قباله نامه کے کام کو سرعت بخشنے کے لیے وکیل کے ذریعه رشوت ادا کرنے کا کیا حکم هے؟
- دیندار افراد کو کن خصوصیات کا مالک هونا چاهئیے؟
- لفظ الله کے لغوی معنی کیا هیں؟
- کیا ایک نامحرم شخص کے ساتھه ازدواج کرنے کے لیے دعا اور توسل کرنا جائز هے؟
- شیعوں کی کس متواتر حدیث میں امام کے منصوب هونے اور ائمه اطهار{علیهم السلام} کے نام ذکر هوئے هیں؟
- همیں کیوں نماز پڑھنی چاهئیے؟
- کیا حضرت موسی علیه السلام نے وفات پائی هے؟
- کیا، لفظ یٰس سنتے وقت صلوات پڑھنا صحیح هے اور کیا اس سلسله میں کوئی دلیل موجود هے؟
- میں اپنی زندگی میں همیشه مشکلات اور گرفتاریوں سے دوچار هوں، کیا اس کے لیے کوئی راه حل موجود هے؟
- نوروز کے بارے میں کون سی شرعی دلیل پائی جاتی هے؟
- شیعه فقه میں لواط میں مفعول قرار پانے والے شخص کی بهن کیوں لواط کا فعل انجام دینے والے پر حرام هوتی هے؟ بعض مراجع کیوں اس سلسله میں شک و عدم شک میں فرق کے قائل هیں؟
- فقها کے نزدیک بارش کے پانی کے نجاست کو پاک کرنے کے دلائل کیا هیں؟
- مراجع تقلید میں سے کون مرجع تقلید ناخن پر نیل پالش لگانے کو وضو کے لیے مانع نهیں جانتا هے-
- مکه میں،بت پرستی، کس زمانه میں اور کس کے توسط سے شروع هوئی هے ؟
- سریه ذات عرق کس سریه کو کهتے هیں؟
- قتل کی قسموں کو ان کے جزئیات کے ساتھه بیان کیجئیے-
- اخلاق اور توکل کے درمیان رابطه کس چیز میں هے؟
- قرآن مجید میں ذکر کیے گئے، پیغمبراسلام{ص} کے معجزوں میں سے چار معجزے بیان کیجئے؟
- مسلمانوں نے ایران کو فتح کرتے وقت ، ایرانیوں کو آزاد طور پر دین کو منتخب کرنے کی کیوں اجازت نهیں دی؟
- صحیح الاسناد احادیث میں ،متواتر کے مختلف قسموں، جیسے متواتر لفظی، متواتر معنوی اور متواتر اجمالی کا معیار کیا هے؟
- ڈیکارٹ کے جمله " میں غورو فکر کرتا هوں، پس میں هوں" کے منبع کا پته بتائیے؟
- زیارت عاشورا میں کیوں پهلے سو بار لعنت اور پھر سو بار سلام آیا هے؟
- زیارت عاشورا کے اس جمله : " برئت الی الله والیکم منھم" میں خدا کی طرف یا معصومین {ع} کی طرف بیزاری کے کیا معنی هیں؟
- کیا پیغمبرالسلام{ص} همیشه، معاویه اور اس کے بیٹے اور باپ {یزید اور ابوسفیان} پر زبان سے لعنت بھیجتے تھے؟
- عبیدالله بن زیاد اور ابن مرجانه ایک هی فرد هونے کے باوجود کیوں "واو" عطف سے، عطف هوا هے؟
- کیا غسل جنابت انجام دینے کے دوران حدث اصغر غسل کے باطل هونے کا سبب بنتا هے؟
- کها جاتا هے که هاتھه کی لکیریں اگر آپس مِں ملی هوئی هوں تو رشته میں ازدواج کی نشانی هے اور اگر جدا هوں تو اس کے برعکس هے، کیا یه حقیقت هے؟
- جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت؟
- کیا، جس گھر میں کتا پالا جاتا هے، اس گھر میں رهنے والے کی عبادت و دعا خدا کی طرف سے قبول نهیں هوتی هے؟
- خداوندمتعال میں "عدالت، ارحم الراحمین اور واحد" کی صفات کس معنی میں هیں؟
- کن مواقع پر جھوٹ بولنا جائز هے؟
- روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
- کمال تک کیسے پهنچا جا سکتا هے ؟
- کیا عام انسان بھی معصوم هو سکتے هیں ؟