Please Wait
کا
5659
5659
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/17
سوال کا خلاصہ
ایک روایت پائی جاتی هے٬ جس کے مطابق فاطمه(ع) کی پاکیزگی کی وجه سے خداوند متعال ان کی اولاد کو جهنم میں نهیں ڈالے گا- مهربانی کرکے اس کا تجزیه کیجئے-
سوال
مهربانی کرکے فرمایئے که اس حدیث کی سند کے لحاظ سے کیا حیثیت هے که رسول اکرم نے فرمایا هے: "خداوند متعال فاطمه (ع) کی پاکیزگی کی وجه سے ان کی اولاد کو جهنم میں نهیں ڈالے گا (بحارالانوار ج43 ٬ ص20 ٬ 231 ٬ 232)
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے