اعلی درجے کی تلاش
کا
5181
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/03/10
 
سائٹ کے کوڈ fa3989 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12864
سوال کا خلاصہ
کیا ایسی بیوی کو کیا ھوا ھب٘ه تنسیخ کیا جاسکتا ھے، جو آپ کے رحم کی رشته دار نه ھو؟
سوال
اگر کسی مرد نے اپنے گھر کے ایک تھائی حصه کو اپنی بیوی کے نام کیا ھو اور اس وقت اس کے ساتھ ازدواجی زندگی جاری رکھنا ممکن نه ھو اور بیوی نے شوھر سے مھر کا مطالبه کیا ھو، تو کیا مرد مذکوره مکان کے ایک تھائی حصه کی قیمت کو مھر سے کم کرکے باقی رقم بیوی کو دے سکتا ھے؟ مھربانی کرکے ھب٘ه کے احکام کے پیش نظر میری راھنمائی کیجئے۔ وضاحت: یه عورت مرد کے رحم کی رشته دار نھیں ھے، اور مرد نے ھب٘ه کے عوض میں کوئی چیز وصول نھیں کی ھے اور ھب٘ه کئے ھوئے مال میں کوئی تغییر ایجاد نھیں ھوئی ھے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا