اعلی درجے کی تلاش
کا
6694
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/17
 
سائٹ کے کوڈ fa4445 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14013
سوال کا خلاصہ
میں ایک نوجوان ھوں اور اس وقت جاننا چاھتا ھوں که زندگی کا مقصد کیا ھے؟
سوال
میں ایک نوجوان ھوں اور اس وقت جاننا چاھتا ھوں که زندگی کا مقصد کیا ھے؟ میں نے چند طالب علموں کے ساتھ زندگی کے مقصد اور ایک مسلمان کی زندگی گزارنے کی کیفیت کے بارے میں گفتگو کی، وه کهتے ھیں که مجھے اماموں میں سے ایک امام کو اپنی زندگی کے نمونه عمل کے طور پر منتخب کرنا چاھئے تو میں نے حضرت علی علیه السلام کو ایک مدت کے لئے اپنے لئے نمونه عمل قرار دیا تھا، لیکن نھج البلاغه میں ان کے اکثر کلام میں تناقض پایا جاتا ھے۔ مثال کے طور پر ان کے ایک کلام میں آیا ھے که مومن کو اپنے دن اور رات کو تین حصوں میں تقسیم کرنا چاھئے، ان میں سے ایک حصه عبادت کے لئے، ایک حصه روزی کمانے کے لئے اور ایک حصه حلال لذتوں کے لئے رکھنا چاھئے۔
اس کلام میں دوسری چیزوں کا کوئی ذکر نھیں کیاگیا ھے، مثال کے طور پر تعلیم حاصل کرنے وغیره کے بارے میں، مھر بانی کرکے اس سلسله میں میری راھنمائی فرمائیے اور فرمائیے که میں اپنی زندگی کو کیسے با مقصد بناﺅں اور ایک انسان کامل کا پیرو بن جاﺅں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا