جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
اهل سنت کو شیعه بننےکے لئے کون سے عقائد کو قبول کر نا چاهئے؟
16147 2008/11/17 کلام قدیمشیعه اور اهل سنت کے درمیان بهت سے عقائد اورفروع دین مشترک هیں اور بعض لحاظ سے اپس میں کچھ ـ فرق رکھتے هیں – شیعوں اور اهل سنت کے در میان بنیادی فرق اهل بیت پیغمبر علیهم السلام کی امامت وولایت کے اعتقا
-
پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بعد خلافت و جانشینی کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
7665 2008/11/17 کلام قدیمشیعوں کا عقیده یه هے که :1- خلافت ، خدا وند متعال کی طرف سے ایک انتصابی منصب هے اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم نے خدا وند متعال کے حکم سے ، مسلمانوں کے در میان حضرت علی علیه السلام کو جانشین
-
دھشت گردانه حملوں کے مقابلے میں ائمه اطهار (ع) اپنی زیارت گاهوں کا تحفظ کیوں نهیں کر سکتے هیں؟
5220 2008/11/17 کلام قدیمخدا وند متعال نے پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازی اور چیزوں اور کام کو حلال و حرام قرار دینے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بھی عطا فر مائی هے ا
-
شیعه کیوں صحابه اور خلفاء پر لعنت بھیجتے هیں؟
15370 2008/11/17 کلام قدیمجن امور کے بارے میں شیعوں پر ، زمانه قدیم سے اج تک الزام لگایا جاتا هے ( جیسا که شیعوں کے دشمن دعوی کر تے هیں ) وه یه هے که شیعه صحابه کی نسبت اپنے بغض و کینه کو چھپا تے هیں – لیکن یه الزام بے بنیاد ه
-
مالکی یا حنفی مذاهب میں کیا مشکل هے؟
8369 2008/11/17 کلام قدیمیه امر واضح هو نا چاهئے که تشیع کی نسبت اپ کی دلچسپی ، صرف پسند ومحبت کی بناپر هے یا مستحکم استدلال کی بناپر هے ؟ اگر اپ کی دلچسپی دلیل و برهان پر مبنی هو تو دوسرے مذاهب اور فرقوں کی کمزوریاں خود بخود
-
امام علی علیه السلام کی امامت اور خلافت کو کیسے ثابت کیا جاسکتا هے؟
14846 2008/11/12 کلام قدیمبیشک دین اسلام کی بقا اور اس کی حیات کو جاری رکھنے کے لئے محافظ هادی اور مسلسل ایسے شائسته افراد کی ضرورت هے جو دین کے معارف اور دستور کو لوگوں تک پهنچائیں ، اور دین کے صحیح قواعد و ضوابط کو اسلامی مع
-
مھربانی کرکے امامت کے اثبات اور کی ضرورت کو عقلی دلائل سے بیان کیجئے؟
10460 2008/11/12 کلام قدیماسلام میں امامت کی بحث خاص اھمیت رکھتی ھے اور یھ بحث انسانی کمال کی اخری سیڑھی ھے یھ مقام کبھی نبوت اور رسالت کے ساتھه جمع ھوا ھے ۔ جیسے حضرت ابراھیم علیھ السلام کی امامت اور حضرت رسول اکرم صلی اللھ ع
-
شرک کیا ھے؟
18376 2008/11/08 کلام قدیمشرک لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرانی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں حنیف ھے۔ حنیف استقرار اور اعتدال کی جانب میلان کے معنی م
-
کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
7232 2008/11/04 کلام قدیماس سوال کے جواب میں بعض نکات قابل توجھ ھیں:1۔ پیغمبر اور معصومین علیھم السلام ھمیشھ اپنی طبیعی طاقت کو استعمال کرتے تھے۔ نھ کھ خدا کی طرف سے عطا کی ھوئی خاص طاقت۔ کیوں کھ اگر وه الھی طاقت سے اپنی زندگ
-
دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟
29055 2008/10/29 کلام قدیمظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے ائے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام « دجال » هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال ک
-
حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟
14194 2008/10/29 کلام قدیم« ظهور » کے بارے میں سوال کرنا بهت نیک اور اچھی بات هے ، لیکن اس کے پیچ و خم میں یوں گرفتار نهیں هو جانا چاهئے که اپنے اصلی مقصد ( یعنی ظهور کے لئے زمینه سازی کرنے ) سے غافل هو جائیں.ظهور کی نشانیوں ک
-
علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
7155 2008/10/29 کلام قدیمالله تعالی کی طرف سے لطف اور الله کے خلیفه اور اس کی حجت کا زمین پر موجود رهنا اور اس حجت کا حوادث زمانه سے محفوظ رهنے کو مهدویت کے لئے کلامی مبنا تلقی کیا جا سکتا هے.
-
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
19098 2008/10/28 کلام قدیم« ولایت » کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے انا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے گی.لهذا لفظ ولایت حب اور دوستی ، نص
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18108 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
شفاعت کی وضاحت کیجئے؟
9472 2008/10/23 کلام قدیملغت میں شفاعت دو چیزوں کا اپس میں منسلک ھونے کو کھتے ھیں۔۔ عام اصطلاح میں شفاعت کا مطلب یھ ھے کھ ایک باعزت ادمی ایک بزرگ سے یھ چاھے کھ کسی جرم کے سزا سے در گزر کرے یا کسی خدمتگار کے اجر کو زیاده کرے ۔
-
ابھی تک حضرت زھرا علیھا السلام کی قبر پوشیده کیوں ھے؟ لیکن امام علی علیھ السلام کا مرقد پھچان لیا گیا ھے۔
9182 2008/10/23 کلام قدیماس بات کی طرف توجھ کرنی چاھئے کھ حضرت علی علیھ السلام اور حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی قبروں کے پوشیده ھونے کا راز یکسان نھیں ھے۔ حضرت علی کی قبر کے پوشیده ھونے کا سبب یھ تھا کھ وه جاھل اور بے شعور لو
-
ائمه اطهارعلیهم السلام اپنی شهادت کے وقت کے بارے میں علم غیب رکھنے کے باوجود اس سے بچنے کے لئے کیوں اقدام نهیں کرتے تھے؟
8655 2008/10/22 کلام قدیماس سوال کا جواب حاصل کر نے کے لئے ، درج ذیل چند مطالب بیان کا کر نا ضروری هے:1- کیا ائمه اطهار علیهم السلام مکمل اور مطلق طور پر مستقبل کےتمام حوادث اور واقعات کے بارے میں ، من جمله اپنی شهادت کے زما
-
دین اسلام کی خاتمیت کی حقیقت کیا ھے۔ اور جناب سروش کے نظریھ پر کونسا اشکال لازم آتا ھے؟
11576 2008/10/21 کلام جدیدمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ کرنا مناسب ھوگا:1۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ کا خاتم نبی ھونا اور اس پیروی میں دین اسلام کا خاتم دین ھونا ، قران مجید کے مبارک سوره احزاب کی ایت نمبر 40 میں ذکر ھوا ھ
-
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
16470 2008/10/19 قرآنی علوماگرچھ لفظ پل صراط قران مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی ایت نمبر 14 میں موجود کلمھ مرصاد کی تفسیر میں اسے ایک پل جانت
-
کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟
9543 2008/10/19 درایت حدیثاس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :1۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے ، جھاں سب کمالات اسے
-
ھم کس طرح عدم کی طرف لوٹیں گے۔؟
7325 2008/10/18 درایت حدیثاپکی مراد عدم کی جانب لوٹنے سے کیا ھے ؟ کیا اپ کی مراد ، ولادت سے پھلے والی حالت کی طرف لوٹنا ھے ، بالکل ان لوگوں کے مانند جو کھتے ھیں اے کاش ھماری ولادت ھی نھ ھوتی ! واضح ھے کھ ماضی کی جانب لوٹنے کی
-
کیا دھمکی دینے کی غرض سے خودکشی کا اقدام قضا و قدر الھی کے مطابق ھے۔
8981 2008/10/18 کلام قدیماس موضوع کی وضاحت کیلئے ھمیں پهلے قضا ، قدر تقدیر قضای الھی کے الفاط کے معنی سمجھنا چاھئے۔ اس کے بعد قضا و قدر کے مسئلھ کا تجزیھ کرنا چاھئے۔ قدر کے معنی ناپ اور تقدیر ، ناپنے کو کھتے ھیں۔ قضا کے مع
-
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔
9050 2008/10/06 کلام قدیمغیب کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے معنی میں ھے ، ممکن ھے ایک چیز کسی کے لئے مخفی اور کسی کےلئے ظاھر ھو ، یھ امر اس شخس کی ھستی کے حدود اور اس کے عالم
-
حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کے سبب ھمیں زمین پر گناه کرنے سے سزا کیوں ملتی ھے۔
13711 2008/10/06 کلام قدیمانبیا علیھم السلام ، جن میں حضرت ادم علیھ السلام بھی شامل ھیں ، ھر طرح کے گناه و سھو سے معصوم ھیں۔ اور جو کچھه حضرت ادم سے سر زد ھوا ھے ، وه صرف ایک امر ارشادی کی مخالفت تھی ، جسے معصیت اور گناه نھیں
-
امام علی علیھ السلام کی امامت کے ثبوت میں قرآن مجید کی چند آیات بیان فرمائیے۔
21416 2008/09/21 کلام قدیماھل سنت بھائیوں کے لئے حضرت علی ابن ابیطالب کی امامت کو ثابت کرنے کا بھترین طریقھ کار قران مجید اور اس سلسلھ میں ان کی ھی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں سے استفاده کرناھے ۔ البتھ ظاھر ھے کھ انسان کو ح
-
کیا شیعھ اثنا عشری کے علاوه کوئی بھشت میں داخل ھوگا؟ قیامت کے دن قاصرین (معذوروں ) کی حالت کیا ھوگی؟
7565 2008/09/20 کلام قدیمبھشت میں داخل ھونے کا معیار ایمان اور عمل صالح [ i ] پر استوار ھے ، ایک شیعھ بھی اسی صورت میں بھشت میں داخل ھوگا کھ صرف شیعھ ھونے کا دعوی نھ کرتا ھو ، بلکھ شیعھ ھونے کی ضروریات اور لوازم پر عمل کرچکا
-
کیا تقلید کے ذریعھ اسلام قبول کرنا، خداوند متعال قبول کرے گا؟
8409 2008/09/20 کلام قدیماگر اخرت میں اعتقادات کی کیفیت کے بارے میں کئے گئے سوال کے جواب میں اپنے ابا و اجداد کی اندھی تقلید کے سوا ھمارے پاس کوئی دلیل نھ ھو تو ھم اس صورت میں معذور نھیں ھونگے ، کیونکھ اس قسم کا طرز عمل اور ا
-
کیا خداوند متعال کو دیکھا جاسکتا ھے ؟ اور کیسے ؟
8011 2008/09/20 کلام قدیمعقل و شرع کے حکم سے ، خداوند متعال کو ظاھری انکھوں سے نھ دنیا میں دیکھا جاسکتا ھے ، اور نھ اخرت میں ، لیکن دل کی انکھوں سے اسے دیکھا جاسکتا ھے ، دل اپنی وجودی قابلیت کی حیثیت میں ، شھود باطنی کی راه س
-
کیا دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟
9761 2008/09/20 کلام قدیماس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کھ بعض عالمین کے باشندوں سے رابطھ قائم کیا جاسکتا ھے ، لیکن اس طرح نھیں ھے کھ نشھ اور چیزوں اور شراب کے ذریعھ دوسرے عالمین کی مخلوقات سے یھ رابطھ قائم کیا جاسکے۔لیکن عالم
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟
9853 2008/09/17 کلام قدیمازادی کے متعدد اورمختلف معنی ھیں اور مختلف اور گوناگوں معانی کے پیش نظر اس کے حدود بھی مختلف ھیں:1۔ وجودی ازادی کے معنی میں ، ازادی ( جو وجود مطلق اور خداوند متعال سے متعلق اور اس کی ذات میں منحصر ھے
-
کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ؟
9980 2008/09/17 کلام قدیمناپسند طبیعی حوادث ، جیسے ، سیلاب ، زلزلھ ، اور طوفان کے ونما ھونے کا مقصد صرف عذاب کرنا نھیں ھے ، بلکھ اس کے متعدد اثار ھیں ، جیسے الھی نعمتوں کی یاد دھانی ، خواب غفلت سے بیداری ، استعدادوں کی کشادگی
-
مھربانی کرکے شیعھ عقیده کی بنیاد کی وضاحت فرما کر اس کی خصوصیات کو بیان فرمائیے۔
10338 2008/09/15 کلام قدیمشیعوں کے عقیده اور اس کے معارف کا ماخذ قران مجید ھے ۔قران مجید اپنی ظاھری ایات کے علاوه رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کےگفتار و کردار بلکھ سکوت و کلام کو حجت جانتے ھوئے اس کے تابع ، ائمھ اطھار علی
-
تقرب الھی حاصل کرنے میں واسطوں کا کیا رول ھے؟
7635 2008/09/10 کلام قدیموسیلھ ( واسطھ ) کےکافی وسیع معنی ھیں اور خدا کے نزدیک ھونے کا سبب بننے والا ھر کام اور ھر چیز اس میں شامل ھے ، چونکھ کائنات ، انسان کے رشد و کمال کی طرف ھدایت کے لئے ، نظام علت و معلول اور اسباب و مسب
-
شیعھ مذھب کیوں سسب سے بھتر مذھب ھے۔
14010 2008/09/02 کلام قدیمشیعھ مذھب کی برتری کا سبب اس کا حق ھونا ھے اور دین حق ھر زمانھ میں خصوصا ایک ھی دین ھے اور دوسرے ادیان یا بنیادی طورپر باطل و بے بنیاد ھیں یا معدوم و منسوخ ھوچکے ھیں اور اج شریعت حق ، دین اسلام ھے اور
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9445 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے