اعلی درجے کی تلاش
کا
4892
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/15
 
سائٹ کے کوڈ fa18016 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20750
سوال کا خلاصہ
مهربانى کرکے قرآنى اصطلاح میں برزخ اور قیامت، کے وجود کے مراتب سے مطابقت کے بارے میں وضاحت فرمائیے، کیا مراتب وجود سب ایک بسیط حقیقت هیں؟
سوال
آپ کى سائٹ میں، جو ایک جواب میں نے پڑھا، وه یوں تھا: "عوالم وجود ایک دوسرے کے طول میں قرارپائے هیں اور هر نچلا مرتبه، اپنے بلند تر مراتب کا مظهر و مثال هے اور یه پست مرتبه اس کے سایه میں نمودار هوتا هے، اور جس دنیا میں هم زندگى بسر کرتے هیں، عالم مخلوقات کا سب سے پست مرتبه هے که عالم مجاز عوالم پیوسته هے اور اس عالم کى مخلوقات، بالاتر عالم کى صرف نشانیاں اور مثالیں هیں­ اور اس عالم سے بالاتر ایک اور عالم هے جو همارے صعود کے دائره میں عالم برزخ هے، اور یه دنیا اور قیامت کے درمیان ایک واسطه هے اور عالم برزخ وهى عالم صورت و معنى هے اور اس کے اوپر عالم قیامت هے که عالم "جمع" اور عالم حقیقت و عالم حیات اور انسان کے سفر کا سرانجام هے­ بیشک قیامت کے ناموں میں : "الحاقه" کى طرف اشاره کیا جاسکتا هے، که "حاق" واقع وعین واقعیت کے معنى میں هے، یعنى وه دن جب تمام اسرار اور باطن آشکار هوجایئں گے:"یوم تبلى السرائر"­
پس قیامت ایک ایسا دن هے که اس میں تمام اسرار فاش هوں گے اور وه عالم حیات هے: "وان الدار الا خرۃ لھى الحیوان لوکانوا یعلمون"­
کیا جواب کے اس حصه کے بارےمیں کوئى تشریح موجود هے؟ کیونکه یه ایک اهم بحث هے اور میرے لئے زیاده اهمیت رکھتى هے­ کیا ایک حقیقت کےوجود کا خاکه کھینچا گیا هے؟ آپ سے درخواست هے که مجھے تفصیلى جواب دیجئے­ کیونکه میں نے ایک علمى اور دقیق سائٹ، یعنى آپ کى یه سائٹ حاصل کى هے، انتهائى خوش قسمت هوں، بهت بهت شکریه!
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا