کا
1997
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/03/14
 
سائٹ کے کوڈ fa1147 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4470
سوال کا خلاصہ
وه کثیر السفر جس کو نماز مکمل پڑھنی چاھئے اگر اپنے کام کرنے کی جگھ کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کرے تو اس کی نماز پوری ھے یا قصر؟
سوال
میں کرج (شھر)میں رھتا ھوں اور ھفتھ کے پورے پانچ دن ، میں تھران کا سفر کرتا ھوں، جھاں هر میں کام کرتا ھوں۔ مجھے اس کا علم ھےکھ میں کثیر السفر ھوں اور مجھے نماز پوری پڑھنی چاھئے، اب میرا سوال یھ ھے کھ اب جبکھ میں کثیر السفر ھوں اگر تھران کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کروں تو مجھے نماز پوری پڑھنی ھے یا قصر؟ مھربانی کرکے جلدی ھی میرا جواب دیجئے، شکریھ۔
ایک مختصر

اس مسئلھ شرعی کے جواب کا دار ومدار اس بات پر ھے کھ سوال کرنے والے کا مرجع تقلید کون ھے. اور وه  کس مرجع کی تقلید کرتا ھے تاکھ اس مرجع کے نظریه کے مطابق سوال کا جواب دیا جائے۔ بھر حال ھم حضرت آیۃ العظمی سید علی خامنھ ای کا نظریه اس مسئلے میں بیان کریں گے۔

اُن کا نقطھ نظر' یھ ھے کھ " اگر آپ کا سفر ملازمت کے لئے ، جس کے لئے آپ ھر دن سفر کرتے ھیں نھ ھو ، تو آپ کے سفر کا حکم ، شغل  کے لئے سفر کا حکم نھیں رکھتا ، لیکن اگر آپ کا سفر اپنی ملازمت کے لئے ھے ، تو وه آپ کے سفر کے حکم کو تبدیل کردینے کا سبب نھیں بنتا یعنی آپ کی نماز پوری اور آپ کا روزه صحیح ھے۔[1]



[1]  حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای، رسالھ اجوبۃ الاستفتائات، ص ۱۳۹ ، سوال نمبر ۶۴۵۔ میں ایک سرکاری دفتر میں ملازم ھوں ، میرے گھر اور دفتر کا فاصلھ تقریبا پینتیس (۳۵) کلومیٹر ھے، اور روزانه میں اپنے دفتر تک پھنچنے کے لئے یھ فاصله طے کرتا ھوں۔ اگر کسی خاص کام کے لئے میں چند دنوں کے لئے شھر میں رھوں تو میری نمازوں کا حکم کیا ھے کیا واجب ھے که نماز پوری پڑھوں یا قصر کروں ؟ مثال کے طور جب میں جمعھ کو اپنے رشتھ دارون سے ملاقات کے لئے سمنان شھر جاتا ھوں تو مجھے پوری نماز پڑھنا ھوگی یا نھیں؟

جواب: اگر تمھارا سفر اس ملازمت کے لئے نھیں ھے جس کے لئے تم روزانھ سفر کرتے ھو ، تو تمھارے سفر کا حکم شغل (کام) کے لئے سفر کرنے کا حکم عائد نھیں ھوگا۔ لیکن اگر تمھارا سفر خود اسی ملازمت کے لئے ھو، اور آپ اپنی ملازمت کی جگھ پر قیام کے ساتھه ساتھه دوسرے کاموں کو بھی نپٹاتے ھو جیسے اپنے رشتھ داروں کے پاس جانا وغیره اور اتفاق سے ایک یا دو دن تک بھی قیام کرتے ھو ، تو شغل کے لئے سفر کا جو حکم ھے وه ان اسباب کی وجھ سے نھیں بدلے گا ۔ یعنی تمھاری نماز پوری ھے اور روزه رکھنا ھے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا