جوابات کا خزانہ(لیبل:ادا کرنا)
-
ہمارے پاس رہائشی مکان کے علاوہ زمین کے دو ٹکڑے بھی ہیں، کیا زمین کو بیچنے کے بعد ہمیں اس کا خمس ادا کرنا چاہئیے؟
4802 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر { یہ زمین } اپنی امدنی سے تجارت اور قیمت بڑھنے کے لیے خریدی گئی ہو اور سال خمس گزرنے کے بعد بیچی جائے ، تو اسے بیچنے کے بعد خمس ادا کرنا چاہئے۔