جوابات کا خزانہ(لیبل:حق)
-
کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
9176 2014/03/19 Exegesisقران مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے ، من جملہ انسانی حقوق ، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق ، انبیا ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قران مجید کے حقوق
-
کیا اسلامنباداتی تعلیمات کی روشنی میں تمام مخلوقات کے لئے بھی حق بیان کیا گیا ہے ؟
5708 2012/04/18 درایت حدیثدینی تعلیمات میں بہت سی روایات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ حق صرف انسانوں کے لئے ہی نہیں ہے بلکہ تمام الہی مخلوقات بھی حق رکھتی ہیں جن کی رعایت کرنی چاہیئے ، مثال کہ طور پر کتاب من لایحضره الفقیه ہ
-
عورت اور عورت کی آزادی کے بارے میں استکباری دنیا کا نظریہ کیا ہے؟
10102 2012/04/07 حقوق و احکامعورتوں کی ازادی کا مسئلہ ، اج کل مغربی معاشرہ میں ایک اہم اجتماعی مسئلہ شمار ہوتا ہے۔ عورت ، پوری تاریخ میں مرد کے تسلط میں رہی ہے۔ وہ ہمیشہ ایک ایسے معاشرہ میں زندگی بسر کرتی تھی جہاں پر اس کے انفراد
-
میت کی روح کے شاد ہونے اور آرام پہنچانے کے لیے کون سے کام انجام دینا مناسب ہیں؟
12316 2012/03/08 عملی اخلاقمصیبت پر صبر کر کے ، اس کے نتائج پر توجہ کر کے ، اور موت کے ہر ایک کے لیے واقع ہونے اور اس کے حق ہونے پر غور و فکر کر کے مصیبتوں کو اپنے لیے اسان بنایا جا سکتا ہے۔ میت کے لیے انجام دیے جانے والے اعم