جوابات کا خزانہ(لیبل:دائمی اور عارضی ازدواج کے شرائط)
-
کیا ازدواج کے خاص شرائط ہیں؟
6521 2013/11/25 حقوق و احکامدین اسلام کے مطابق دائمی اور عارضی ازدواج کے لئے کچھ شرائط ہیں ، جو حسب ذیل ہیں: 1۔ صیغہ عقد کا پڑھنا ﴿ صرف زن و مرد کا راضی ھونا کافی نہیں ہے ، بلکہ اس رضامندی کے ساتھ خاص الفاظ کا انشا بھی ضروری ہے