جوابات کا خزانہ(لیبل:شرعی)
-
زن و مرد کے درمیان ازدواج کے سلسلہ میں کون سے معیار ضروری ہیں اور کون سے معیاروں کی رعایت کرنا بہتر ہے؟ ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟
9379 2015/04/14 معیار شناسی (دین و اخلاق)اسلامی تعلیمات میں ، شریک حیات کےانتخاب کے سلسلہ میں ، خداوند متعال پر توکل اور شائستہ شریک حیات ملنے کے لئے دورکعت نماز اور دعا کے علاوہ ناکام ازدواج سے بچنے کے لئے ، شریک حیات کو انتخاب کرنے میں دقت