جوابات کا خزانہ(لیبل:شیطان)
-
حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور آخری حیوان کون تھا؟
19225 2015/06/15 حدیثبعض روایتوں سے استفادہ ہوتا ہے کہ حضرت نوح ع کی کشتی میں سب سے پہلے سوار ہونے والا جانور طوطی یا چیونٹی تھی ، اور اخری جانور گدھا تھا اور ابلیس بھی گدھے کے ساتھ کشتی میں سوار ہوا۔ ہم اس قسم کی بعض رو
-
جس نے بارہا توبہ کرکے اسے توڑدیا ہو اور اب خدا اور ائمہ اطہار(ع) پر زیادہ شک کر رہا ہے، کیا خدا وند متعال نے اسے رد کیاہے؟ اس کے لئے خدا کے قریب آنے کا کونسا طریقہ ہے؟
5555 2015/04/05 عملی اخلاقگناہ اور معصیت ، انسان کی نابودی کا سبب ہے اور توبہ اور گناہ کو ترک کرنے کا اٹل فیصلہ ، نجات کی طرف حرکت ہے۔ شیطان انسان کا دشمن ہے اور اس کی تمام کوشش یہ ہوتی ہے تاکہ اس قسم کے وسواس پیدا کرکے انسان
-
اب تک کس نے شیطان سےمقابلہ میں کامیابی حاصل کی اور کس طرح ؟
9020 2012/04/03 عملی اخلاققران کے مطابق شیطان صرف خدا کے مخلص بندوں پر مسلط نہیں ہوتا ۔ مخلص وہ لوگ ہیں جو اس درجہ پر پہنچے ہوئےہیں کہ شیطان انھیں گمراہ نہیں کر سکتا ـ شیطان سے مقابلہ کی بعض راہیں اور ضروری وسایل ہیں کہ انکے ذ