جوابات کا خزانہ(لیبل:عبدا اللہ بن عباس)
-
کیا عبدا للہ بن عباس اور عبدا اللہ بن جعفر جیسے افراد نے کربلا کے سفر میں امام حسین {ع} کی ہمراہی نہ کرکے نا فرمانی کی ہے؟ اگر انھوں نے نا فرمانی کی ہے تو اس کی کیا وجہ تھی اور وہ کیوں کربلا نہیں گئے؟
10652 2012/11/20 اهل بیت و یاراناگر چہ جن لوگوں نے امام حسین { ع } کی نصرت کی اور ظلم و ستم سے مقابلہ کرتے ھوئے اپ { ع } کے ہمراہ شہادت پر فائز ھوئے ، خدا کے ہاں خاص مقام و منزلت کے مالک ہیں اور کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا ہے- لی