جوابات کا خزانہ(لیبل:نجس)
-
اگر نجس فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاہئے؟
5927 2012/05/20 حقوق و احکامنجس شدہ لباس ، کمبل یا فرش کو پاک کرنے کا تنہا طریقہ پانی سے دھونا ھے- [ 1 ] اور اگر نجس شدہ فرش کو پانی سے دھونا ممکن نہ ھو تو فرش نجس ہی رھے گا اور نجس شدہ جگہ پر رطوبت کی حالت میں کوئی چیز نہیں لگن
-
اگر نجس پانی ڈھلوان سطح پر جاری ھو اور ڈھلوان کا نچلا حصہ کر سے متصل ھوجائے تو کیا اس کا اوپر والا حصہ بھی پاک ھوگا ؟
5878 2012/05/20 حقوق و احکامحضرت ایت اللہ مھدی ھادوی تھرانی { دامت برکاتہ } کا جواب: اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں ، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا- جس قدر نجس پانی اب کر یا اب جاری سے متصل ھوجائے ، پاک
-
کر سے متصل ظرف میں دھوئے گئے لباس کو نچوڑنے کا کیا حکم ھے ؟
5105 2012/05/20 حقوق و احکاماگر کسی نجس چیزکو { عین نجاست دورکرنے کے بعد } ایک بار اب کریا اب جاری میں ایسے ڈبو دیا جائےکہ پانی اس کی نجس شدہ تمام جگہوں تک پہنچ جایے تو وہ پاک ھوتی ھے- اور احتیاط واجب ھے کہ فرش اور لباس کے مانند