جوابات کا خزانہ(لیبل:نیستی)
-
کیا عدم و نیستی کا خارج میں وجود ہے؟
9736 2012/03/08 اسلامی فلسفہوجود کی دو قسمیں ہیں: وجود خارجی اور وجود ذہنی۔ عدم و نیستی کا وجود وجود خارجی کی صورت میں محال اور ناممکن ہے ، کیونکہ اس طرح اجتماع نقیضین لازم اتا ہے۔ لیکن عدم کا وجود ذہنی کی صورت میں ہونا ممکن ہے۔