جوابات کا خزانہ(لیبل:نیک اعمال)
-
میت کی روح کے شاد ہونے اور آرام پہنچانے کے لیے کون سے کام انجام دینا مناسب ہیں؟
12325 2012/03/08 عملی اخلاقمصیبت پر صبر کر کے ، اس کے نتائج پر توجہ کر کے ، اور موت کے ہر ایک کے لیے واقع ہونے اور اس کے حق ہونے پر غور و فکر کر کے مصیبتوں کو اپنے لیے اسان بنایا جا سکتا ہے۔ میت کے لیے انجام دیے جانے والے اعم