جوابات کا خزانہ(لیبل:ولادت)
-
حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
8806 2014/01/22 تاريخ بزرگانطبقات ابن سعد [ 1 ] اور تاریخ طبری [ 2 ] جیسے تاریخ کے ابتدائی منابع اور شیخ عباس قمی کی کتاب نفس المھموم [ 3 ] میں حضرت علی بن الحسین ﴿ع﴾ کی سوانح حیات بیان کی گئی ہے ، لیکن ان کی تاریخ ولادت کے بارے