جوابات کا خزانہ(لیبل:مرتد)
-
میرا شوہر قبلاً ہندو تھا اور میرے لیے مسلمان ہوا ہے۔ لیکن صرف بظاہر مسلمان، شرعی مسائل مِیں سے کسی ایک کی رعایت نہیں کرتا ہے، کیا طلاق جائز ہے؟
6452 2012/05/19 حقوق و احکامجواب میں یہ کہنا ہے کہ افسوس اپ نے ازدواج کی ابتدا میں ایک غلطی کا ارتکاب کیا ہے اور ضروری تحقیق کے بغیر اپنی مشترک زندگی ایک ایسے شخص کے ساتھ شروع کی ہے ، جس کے عقیدہ اور طرز تفکر کے بارے میں اپ کوئی